Monday, 12 October 2020

کبھی نظر میں بلا کی شوخی

 کبھی نظر میں بلا کی شوخی

کبھی   سراپا  حجاب   آنکھیں

کبھی چپھاتی ہیں راز دل کے

کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں




No comments:

Post a Comment