Wednesday, 27 January 2021
اک رات ہوئی برسات بہت
اک رات ہوئی برسات بہت
میں رویا ساری رات بہت
ہر غم تھا زمانے کا لیکن
میں تنہا تھا اس رات بہت
پھر آنکھ سے اک ساون برسا
جب سحر ہوئی تو خیال آیا
وہ بادل کتنا تنہا تھا
جو برسا ساری رات بہت
Monday, 4 January 2021
خاموُشی سے
بے رُخی
چاہت تو آج بھی تھی ، ان کے لیے
پر قسمت کے ہاتھوں مجبور ہو گے
دیکھی جو ان میں اپنے لیے بے رخی
ہم ان کی خوشی کے لیے ان سے دور ہو گے
Subscribe to:
Posts (Atom)