Sunday 23 August 2020

دیوار میں ھے در ہوا

 دیوار میں  ھے در  ہوا

خُدا کے گھر میں با خُدا


ہم حسینی ہیں ، جبیں خون سے نم کرتے ہیں

ہم حسینی ہیں ، جبیں خون سے نم کرتے ہیں

اپنا  غم  بھول  کے ، شبیر  کا  غم  کرتے ہیں

تقسیم  کر  کے اپنے ، غموں  کو  حسین  نے

ہر     دل    کو   ،   کربلائے   معلٰی   بنا   دیا 

Thursday 20 August 2020

اللہ سے محبت کرنے

اللہ  سے محبت کرنے والے 

ہر انسان سے محبت کرتے 

ہیں


علم کی تعریف کیا ہے ؟

علم کی تعریف کیا ہے ؟


جاہلوں  کے ساتھ گزارہ کرنا

اور 

عقل کی تعریف کیا ہے ؟

بے عقلوں کے ساتھ گزارہ کرنا 

Monday 17 August 2020

میں اپنے غم میں رہتا ہوں

میں  اپنے غم  میں رہتا ہو   

نوابوں  کی  طرح

پرائی خوشیوں کے پاس جانا 

یہ  میری ٰعادت نہی

سب    کو  ہنستا  ہی  دیکھنا 

چاہتا ہوں میں

کسی  کو  دھوکے سے  رولنا

یہ  میری   عادت   نہیں

Saturday 15 August 2020

خیال انھی کے اتے ہیں


 خیال انھی کے اتے ہیں ،جن سےدل  کا رشتہ ہو

ہر شخص اپنا ہو جائے ، سوال  ہی  پیدا نہیں ہوتا


جنون ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا

 جنون  ہوتا  ہے  ہر عمر میں جدا جدا

کھلونے ،عشق ،پیسہ اور پھر خدا خدا

Thursday 13 August 2020

اپنے حالات پوشیدہ رکھیں

 اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے  

                اپنے حالات پوشیدہ رکھیں

اگر آپ آسانی میں سے گزر رہے   ہیں 

     تو لوگوں کو اس میں شریک کریں

آنے والے کمال کے دن ہیں

اس   ملک  کی خدمت دراصل اسلام کی خدمت ہے

جس طرح موسم بدلنے کا ایک وقت ہوتا ہے 'اسی

طرح  وقت  بدلنے  کا  بھی  ایک  موسم  ہوتا ہے 

     آنے  والے کمال کے دن ہیں

     ٰٰٰٰعظمتٰ ذوالجلال کے دن ہیں