URDU ADAB PAKISTAN
WE ARE USING PURE URDU POETRY. THANKS TO READING MY BLOG .
Monday, 12 April 2021
اک تیرا نام وسیلہ ہے میراّ
اک تیرا نام وسیلہ ہے میراّ
رنج وغم میں بھی اسی نام سے راحت ہو گی
Sunday, 7 February 2021
اب کسی سے مرا حساب نہیں
اب کسی سے مرا حساب نہیں
میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں
خون کے گھونٹ پی رہا ہوں میں
یہ میرا خون ہے شراب نہیں
میں شرابی ہوں میری آس نہ چھین
تو مری آس ہے سراب نہیں
نوچ پھینکے لبوں سے میں نے سوال
طاقت شوخئ جواب نہیں
اب تو پنجاب بھی نہیں پنجاب
اور خود جیسا اب دوآب نہیں
غم ابد کا نہیں ہے آن کا ہے
اور اس کا کوئی حساب نہیں
بودش اک رو ہے ایک رو یعنی
اس کی فطرت میں انقلاب نہیں
جون ایلیاء
Wednesday, 27 January 2021
بادل اور سایہ نہ تھا
دور تک چھائے تھے بادل اور سایہ نہ تھا
اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا
اک رات ہوئی برسات بہت
اک رات ہوئی برسات بہت
میں رویا ساری رات بہت
ہر غم تھا زمانے کا لیکن
میں تنہا تھا اس رات بہت
پھر آنکھ سے اک ساون برسا
جب سحر ہوئی تو خیال آیا
وہ بادل کتنا تنہا تھ
ا
جو برسا ساری رات بہت
Monday, 4 January 2021
خاموُشی سے
بے رُخی
چاہت تو آج بھی تھی ، ان کے لیے
پر قسمت کے ہاتھوں مجبور ہو گے
دیکھی جو ان میں اپنے لیے بے رخی
ہم ان کی خوشی کے لیے ان سے دور ہو گے
خاموُشی سے
خاموُشی سے ___جب بھر جاوُ گے ۔۔۔
تھوڑا چیخ لو______ورنہ مر جاوُ گے
وہ شخص چرا کے لے
وہ شخص چرا کے لے گیا سورج کے اجالے
اور میرے دریچے میں وہی شام کھڑی ہے
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)